Pakistan
سوال # 685
مناف کا معنی کیا ہے؟ میرے بیٹے کا نام محمد مناف الحق ہے، کیا یہ نام درست ہے؟
رہ نمائی فرمائیں۔
والسلام
Published on: Jun 10, 2007
جواب # 685
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 616/ج=616/ج)
لغت میں مناف کے معنی بت کے آتے ہیں (تاج العروس) اس لیے محمد مناف الحق نام رکھنا درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات
میرا نام اسلم ہے، میرے آس پاس اسلم نام کے بہت شخص ہیں۔ میں دلائل سے اسلام کو ثابت کرنے کے لیے ایک کتاب بھی لکھ رہا ہوں، یہاں اسلم نام سے بہت مصنف حضرات بھی موجود ہیں، کیا میں اپنا نام بدل کر محمد علی اسلم رکھ سکتا ہوں؟ کیا اس میں کوئی گناہ ہے؟
ہم نے اپنے بچے کا نام ?عتبہ? رکھا ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے؟ رہ نمائی فرمائیں۔ اگر ہاں، تو اس کا معنی و مفہوم کیا ہے؟
مجھے بچہ اور بچی کے دس اسلامی نام (معنی و مفہوم کے ساتھ) بتادیجئے۔
بچوں کے درج ذیل ناموں کا معنی بتادیں اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
میرے بیٹے کا نام حنان حارث ہے۔ کیا میں اس کے شروع میں عبدل یا محمد لگادوں؟ یا یہ نام درست ہے، (مزید کچھ لگانے کی ضرورت نہیں)؟
میں ایک شبہ دور کرنا چاہتا ہوں اور لوگ مجھے محمد کہہ کر پکارتے ہیں۔ میں جاننا یہ چاہتا ہوں کہ کیا لوگ مجھے محمد کہہ کر پکار سکتے ہیں؟ کیوں کہ یہ تو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم گرامی ہے۔ جب وہ مجھے براہ راست محمد کہتے ہیں مجھے لگتا ہے کہ وہ کوئی گناہ کرتے ہیں۔
پٹیل کا کیا مطلب ہے؟ شریعت اسلامیہ کی مطابق ایسا نام رکھنا درست ہے؟
کیا راج یا راجا نام رکھ سکتے ہیں؟کیا ایسے نام منع ہیں؟ (۲) کیا ٹائی کے ساتھ بلیزر (کھلاڑیوں کے پہننے کا رنگین کوٹ) پہننا اور اس میں نماز پڑھنا جائز ہے؟
بچے کا نام کعب ہے۔ اس کا معنی کیا ہے؟ کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟