• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 5845

    عنوان:

    میری بہن نے اپنے لڑکے کا نام رکھنے کے لیے دو نام پسند کئے ہیں۔ (۱) احمد خلیل، (۲) احمد ریحان۔ کون سا نام جائز ہے یا بہتر ہے؟ میں پریشان ہوں، مجھے مشورہ دیں۔

    سوال:

    میری بہن نے اپنے لڑکے کا نام رکھنے کے لیے دو نام پسند کئے ہیں۔ (۱) احمد خلیل، (۲) احمد ریحان۔ کون سا نام جائز ہے یا بہتر ہے؟ میں پریشان ہوں، مجھے مشورہ دیں۔

    جواب نمبر: 5845

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 978=1296/ ھ

    پہلا نام یعنی احمد خلیل بہتر ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند