• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 5768

    عنوان:

    مجھے لفظ ارحم کا معنی بتائیں۔ کیا میں اپنے لڑکے کا نام رکھ سکتا ہوں؟

    سوال:

    مجھے لفظ ارحم کا معنی بتائیں۔ کیا میں اپنے لڑکے کا نام رکھ سکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 5768

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 387=387/م

     

    ارحم کا معنی ہے بہت زیادہ رحم کرنے والا، آپ اپنے لڑکے کا نام ارحم رکھ سکتے ہیں البتہ بہتر یہ ہے کہ عبدالرحیم رکھ دیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند