متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 4088
واحد حسین نام درست ہے؟ اگر نہیں، تو نام میں کہاں ترمیم کی جانی چاہئے؟
واحد حسین نام درست ہے؟ اگر نہیں، تو نام میں کہاں ترمیم کی جانی چاہئے؟
جواب نمبر: 408801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 210=210/ م
واحد حسین نام رکھا جاسکتا ہے، اور اگر کوئی خلجان ہو تو ترمیم کرکے عبدالواحد کردیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری فروری میں شادی ہے۔ میری ہونے والی بیوی کا نام عرشیہ ہے۔ مجھے یہ نام کہیں اور نہیں ملا سوائے انڈیا کے جس کا مطلب عظیم کے ہے۔ کیا یہ ایک مسلم نام ہے جب کہ اس کے والدین کہتے ہیں کہ یہ ہم نے عرش سے لیا ہے؟
4610 مناظرگزارش یہ ہے کہ میں اکثر بیمار رہتا ہوں۔ طبیعت میں بے چینی اور بے سکونی رہتی ہے۔ پڑھائی میں دل نہیں لگتا جس کی وجہ سے مسلسل ناکامی سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ بہت سے لوگوں نے مشورہ دیا کہ نام تبدیل کرلوں۔ برائے مہربانی آپ اس سلسلے میں میری راہنمائی فرمائے قرآن وسنت کی روشنی میں۔ میرا نام بدر محمد ہے جو میں تبدیل کرکے بابر اللہ، بدر الدین یا بدرالدین محمد رکھنا چاہتا ہوں۔ ان تینوں ناموں میں سے کون سا نام تأثیر کے لحاظ سے بابرکت ہوگا۔ نام کی تبدیلی عدالت کے ذریعے ہوگی اس لیے تفصیلی جواب درکار ہے، تاکہ عدالت عالیہ مطمئن ہوجائے۔
2754 مناظر