• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 3951

    عنوان:

    میں اپنی نوزائیدہ بچی کانام ? رداء ? رکھنا چاہتاہوں، کیا یہ نام صحیح ہے؟

    سوال:

    میں اپنی نوزائیدہ بچی کانام ? رداء ? رکھنا چاہتاہوں، کیا یہ نام صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 3951

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 148/ م= 148/ م

     

    ?راداء? کے معنی چادر، کمبل وغیرہ کے ہیں، لہٰذا صرف رداء نام رکھنا مناسب نہیں، اگر اس کے ساتھ کوئی بامعنی لفظ ملالیا جائے مثلاً ?رداء العفة? وغیرہ نام رکھا جائے تو بہتر ہے، یا اس کے علاوہ کوئی اور اچھا نام تجویز کیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند