متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 2366
کیا رویف نام رکھ سکتے ہیں؟ بر اہ کرم، اس کے معنی بھی بتائیں۔
کیا رویف نام رکھ سکتے ہیں؟ بر اہ کرم، اس کے معنی بھی بتائیں۔
جواب نمبر: 2366
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 656/ ل= 644/ ل
”ردیف“ کے معنی ننھا مہربان کے ہیں یہ نام رکھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند