متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 1854
عفان کا معنی کیا ہے؟
عفان کا معنی کیا ہے؟
جواب نمبر: 1854
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 593/ م= 588/ م
عفان کے معنی ہیں ?پاک دامن? اور گناہ وغیرہ سے بہت زیادہ باز رہنے والا شخص۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند