متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 177428
جواب نمبر: 17742801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:647-448/sd=7/1441
سعدان نام رکھنا درست ہے ، اس کے ساتھ شروع میں محمد بھی لگاسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
سعدیہ نام کا کیا معنی ہے بتادیں؟
میری امی جان کا نام [امیر فاطمہ] ہے ان کے نام کا معنی بتادیں۔
محمد عکاشہ نام کیسا ہے
بیوی كو محبت میں حُمیرا یا عاش یا عیش كہہ كر بلانا؟