• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 177214

    عنوان: کیا مھد محمدؐ کے ناموں سے ہے؟

    سوال: کیا مھد محمد کے ناموں میں سے ہے؟اور اس کا مطلب کیا ہے؟

    جواب نمبر: 177214

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 627-464/B=07/1441

    جی نہیں! مھد محمد کے ناموں میں سے نہیں ہے۔ مَھْد گہوارے اور بچپن کو کہتے ہیں۔ محمد سے اس کی مناسبت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند