• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 176299

    عنوان: ’’نبیہہ‘‘ كا تلفظ كیا ہے اور یہ نام ركھنا كیسا ہے؟

    سوال: لڑکی کا نام نبیہہ یا نبیحہ رکھا جاسکتا ہے اور اس کا صحیح تلفظ اور معنی کیا ہیں؟ ازراہ کرم رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 176299

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 505-459/M=05/1441

    لڑکی کا نام ”نبیہہ “، رکھ سکتے ہیں یہ فَعِیْلَة کے وزن پر ہے نون کے زبر اور باء کے زیر اور چھوٹی ہا (ہ) کے ساتھ تلفظ ہے، معنی ہیں: شریف، معزز ، ذہین۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند