• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 175120

    عنوان: ابیا نام ركھنا كیسا ہے؟

    سوال: Regarding name abia میری خالہ اپنی بیٹی کا نام اَبِیا رکھنا چاہتی ہیں۔ براہ کرم اس کے معنی کے بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 175120

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:278-175/sd=4/1441

    ابیا؛ لفظ لغت کی کتابوں میں ہمیں نہیں ملا، بظاہر کوئی مہمل لفظ معلوم ہوتا ہے، حضرات صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے، مثلا: زنیرہ، بریرہ، امیمہ، عاتکہ، وغیرہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند