• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 174102

    عنوان: عمائزہ كا كیا معنی ہے؟؟

    سوال: میں نے اپنی بیٹی کا نام عمائزہ (Amaaizah)رکھا ہے ، مفتی سعید محمد احمد صاحب ، بھوپال، جو سعودی عربیہ میں لمبے عرصے تک پروفیسر رہے ہیں، نے بتایا کہ اس نام کا معنی ہے ؛ روشن ،خوبصورت، اور نرم دل۔ آپ سے گذارش ہے کہ آپ بھی اس کا معنی بتائیں۔

    جواب نمبر: 174102

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 196-194/L=03/1441

    بعد تلاش کے عمائزہ کا معنی مجھے نہیں مل سکا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند