• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 174041

    عنوان: کیا بیٹے کے لیے ارطغرل نام ٹھیک ہے؟

    سوال: کیا بیٹے کے لیے ارطغرل نام ٹھیک ہے؟.اور ہم اس کو ارتغل بول سکتے ہیں؟ کیوں کہ اردو میں ارطغرل نہیں بولا جا سکتا،اور اس کا مطلب بھی بتا دیں۔

    جواب نمبر: 174041

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:183-124/sd=3/1441

    ار تغرل لفظ ہمیں لغت کی کتابوں میں نہیں مل سکا، بظاہر مہمل لفظ معلوم ہوتا ہے، کوئی دوسرا مناسب نام رکھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند