متفرقات - اسلامی نام

Pakistan

سوال # 173673

براہ کرم سمیکا نام کا مفہوم ، تلفظ اور صیح لکھنے کا طریقہ بتائیں اور کیا یہ صحیح اسلامی نام ہے ؟کیا میں سمیکا نام بچی کو رکھ سکتا ہوں؟

Published on: Oct 16, 2019

جواب # 173673

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 147-112/H=02/1441



”سمسکا“ کے معنی معلوم نہیں اس کے اسلامی نام ہونے یا نہ ہونے کی بھی تحقیق نہیں، بچی کا یہ نام نہ رکھیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات