• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 173639

    عنوان: صہیب نام رکھنے کا حکم اور اس کا معنی؟

    سوال: میں اپنے بیٹے کا نام صہیب(suhaib) رکھنا چاہتی ہوں، کیا یہ نام رکھنا صحیح ہے؟ نیز اس کا معنی بھی بتائیں۔

    جواب نمبر: 173639

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:54-46/N=2/1441

    (۱، ۲): صہیب اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں، یہ ایک جلیل القدر صحابیکا نام ہے، یعنی: حضرت صہیب رومی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند