• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 172738

    عنوان: امامہ اور یمنی كے كیا معنی ہیں؟

    سوال: ان ناموں کا معنی معلوم کرنا ہے ،(omama) امامہ اور،(yumna) یمنی۔

    جواب نمبر: 172738

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1301-1115/B=01/1441

    غالباً اُمامہ کے معنی آگے ہونے یا رئیس ہونے کے آتے ہیں۔ اور یمنی کے معنی داہنے کے آتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند