• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 172617

    عنوان: كیا اپنے بیٹے كا نام كبیر ركھ سكتا ہوں؟

    سوال: کیا نام ” کبیر “ کا معنی غلط ہے؟میں اپنے بیٹے کا یہ نام رکھ سکتاہوں؟

    جواب نمبر: 172617

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1162-1032/M=12/1440

    کبیر کا معنی ہے ”بڑا“ اپنے بیٹے کا یہ نام رکھ تو سکتے ہیں تاہم اچھا یہ ہے کہ انبیاء و صحابہ کے نام پر نام رکھیں اور حدیث کے مطابق اللہ تعالی کے نزدیک تمام ناموں میں ”عبداللہ“ عبد الرحمن پسند ہیں اس لئے عبد لگا کر نام رکھنا یہ اور اچھا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند