• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 172604

    عنوان: آیت اور حیات کے معنی کیا ہیں؟

    سوال: براہ کرم، بتائیں کہ ”آیت(Aayat)“ اور” حیات(hayaat)“ کے معنی کیا ہیں؟

    جواب نمبر: 172604

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1157-1031/M=12/1440

    آیت کے معنی : نشانی ، علامت۔ اور حیات کے معنی: زندگی کے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند