• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 172597

    عنوان: مغیرہ كا كیا مطلب ہے؟

    سوال: (۱) سدیس نام کیسا ہے؟ (۲) مغیرہ کا مطلب اور نام رکھنا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 172597

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1263-1092/B=1/1441

    (۱) سدیس عربی میں چھوٹا چھہ کے معنی میں ہے ، یہ نام رکھ سکتے ہیں۔

    (۲) مغیرہ ایک صحابی کا نام ہے رضی اللہ عنہ ، چلنے میں جلدی کرنے والا۔ حملہ میں شدت اختیار کرنے والا کے معنی میں آتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند