متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 172580

برا کرم انابیہ ہانیہ آئرہ عروا عبرا ارفع عینہ ا افلاح ناموں کا مفہوم ، تلفظ اور صیح لکھنے کا طریقہ بتائے اور کیا یہ صیح اسلامی نام ہے؟کیا میں ان میں سے کوئی نام بچی کو رکھ سکتا ہوں؟

Published on: Aug 7, 2019

جواب # 172580

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 1147-1019/M=12/1440



مذکورہ ناموں میں سے بچی کے لئے ہانیہ نام تجویز کرسکتے ہیں یہ نام مفہوم کے اعتبار سے عمدہ ہے اس کا املاء اس طرح ہے ہَانِیَہْ (Haniyah) اس کے معنی ہیں: خوشگوار ، خادمہ ، سہل الحصول ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات