• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 172210

    عنوان: کیا حور ین فاطمہ ، حریم فاطمہ، نام رکھا جا سکتے ہیں ؟

    سوال: کیا حور ین فاطمہ ، حریم فاطمہ، نام رکھا جا سکتے ہیں ؟ کوئی اور اچھے اسلامی نام بھی تجویز کریں۔

    جواب نمبر: 172210

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1272-1056/H=11/1440

    (۱) رکھ سکتے ہیں۔

    (۲) رقیہ ، ام کلثوم ، عاتکہ ، ام سلمیٰ ، ام حبیبہ ، عائشہ ، ریحانہ ، فرحانہ ، عرفانہ ، سعیدہ ، رشیدہ ، رابعہ ، بشریٰ ، عمّارہ، یہ تو لڑکیوں کے نام ہیں۔

    حامد ، راشد ، زاہد ، قاسم ، یعقوب ، عبد اللہ ، عبد الرحمن ، ناصر ، نعیم ، فاروق ، ابوبکر ، عثمان ، علی ، ریحان ، فرحان ، یہ نام لڑکوں کے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند