• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 172192

    عنوان: بچے کے لیے کوئی نام تجویز کیجئے

    سوال: الحمدللہ میرے گھر بچے کی ولادت ہونے والی ہے۔بچے کے لیے کوئی نام تجویز کیجئے۔باپ کا نام محمد ابراہیم اور ماں کا نام شائستہ خاتون ۔برائے مہربانی ی لڑکے کے لئے باپ سے ملتا جلتا نام نام اور لڑکی کے لئے ماں سے ملتا جلتا نام تجویز کیجئے ۔

    جواب نمبر: 172192

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1059-835/SN=11/1440

    اسماعیل ، اسحاق ، عمران ،عِرْبَاض ، اقبال (لڑکے کے لئے) سعدیہ ، شفا ، شگفتہ ، شکیلہ ، شمیمہ ، شریفة (لڑکی کے لئے)، ان میں سے کوئی نام تجویز کر سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند