متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 171963
جواب نمبر: 17196301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1121-893/B=11/1440
یہ دونوں عربی لفظ ہیں۔ اسود کے معنی کالا، اور احمر کے معنی سرخ کے آتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے
یہ معلوم کرنا ہے کہ میرا ایک چارماہ کا بیٹا ہے میں نے اس کا نامم محمد زید رکھا
تھا لیکن میری امی کی خواہش یہ تھی کہ میں اس کا نام محمد ایان رکھوں۔ مہربانی
فرماکر مجھے بتائیں کہ میں اس کا نام تبدیل کردوں یا نہیں؟ اس کے علاوہ میرے گھر
والوں کے لیے دعا کردیں کہ ہم سب دین اسلام میں مکمل طور پر داخل ہوجائیں۔
الیان - عالیان نام کیسا ہے ؟
3946 مناظرمیں نے اپنے بیٹے کا نام عزمان رکھا ہے جومیرے ایک دوست کا نام ہے۔ اس نے اس کے معنی بڑی عظمت والا کے بتائے ہیں۔ برائے مہربانی مجھے اس نام کے معنی بتائیں اور کیا یہ نام صحیح ہے؟
3684 مناظرمیرا آخری نام پرویز ہے۔ میری تعلیم ایم اے ہے۔ میں نے سنا کہ پرویز نام مسلمانوں کے لیے اچھا نہیں سمجھا جاتاہے۔ اب میری عمر تقریباً پچاس سال ہے۔ اس کو تبدیل کرنا میرے لیے بہت مشکل ہے۔ مجھے اپنے تمام تعلیمی ریکارڈ، سرٹیفکٹ، ڈگری وغیرہ کو تبدیل کرنا ہوگا۔ یہ بہت طویل عمل ہوگا۔ برائے کرم میری رہنمائی فرماویں۔
7611 مناظرمیں
نے اپنے بیٹے کا نام تنزیل احمد رکھا ہے پر میں نے اب آکر انٹرنیٹ پر اس کے معنی
دیکھے تو اس میں زوال کے معنی آئے کیا یہ نام ٹھیک ہے اوراس کے صحیح معنی کیا ہیں
اور اس نام کا اثر میرے بیٹے پر کیسا رہے گا اور اگر یہ نام ٹھیک نہیں ہے تو مجھے
بتائیں تاکہ میں نام بدل سکوں؟
مجھے کچھ لڑکوں کے نام بتادیجئے۔ ہمارے یہاں ستمبر میں بچے کی پیدائش ہونے والی ہے۔ مجھے اپنے بیٹے کا نام رکھنا ہے۔
4934 مناظرگزارش یہ ہے کہ میں اکثر بیمار رہتا ہوں۔ طبیعت میں بے چینی اور بے سکونی رہتی ہے۔ پڑھائی میں دل نہیں لگتا جس کی وجہ سے مسلسل ناکامی سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ بہت سے لوگوں نے مشورہ دیا کہ نام تبدیل کرلوں۔ برائے مہربانی آپ اس سلسلے میں میری راہنمائی فرمائے قرآن وسنت کی روشنی میں۔ میرا نام بدر محمد ہے جو میں تبدیل کرکے بابر اللہ، بدر الدین یا بدرالدین محمد رکھنا چاہتا ہوں۔ ان تینوں ناموں میں سے کون سا نام تأثیر کے لحاظ سے بابرکت ہوگا۔ نام کی تبدیلی عدالت کے ذریعے ہوگی اس لیے تفصیلی جواب درکار ہے، تاکہ عدالت عالیہ مطمئن ہوجائے۔
2738 مناظرصرف محمد نام رکھنا كیسا ہے؟
3027 مناظر