• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 171624

    عنوان: شیریں نام رکھنا کیسا ہے

    سوال: شیرین نام کا مطلب کیا ہے

    جواب نمبر: 171624

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1333-1122/L=11/1440

    شیریں کے معنی ہیں، میٹھا خوشگوار ، عزیز پیارا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند