• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 171572

    عنوان: نواف كے كیا معنی ہیں؟

    سوال: اس نام کا کیا مطلب ہے اور معنیٰ نواف بن مقبول۔

    جواب نمبر: 171572

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 971-801/SN=11/1440

    لفظ ”نواف“ نہ تو کتب لغت میں ملا اور نہ ہی تراجم صحابہ وغیرہ میں؛ اس لئے یہ لفظ نام کے لئے موزوں معلوم نہیں ہوتا، اس کے بجائے کوئی دوسرا نام تجویز کیا جائے تو اچھا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند