• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 170350

    عنوان: کیا بیٹی کا نام ایریکہ رکھ سکتے ہیں؟

    سوال: کیا بیٹی کا نام ایریکہ رکھ سکتے ہیں؟جب کہ یہ نام زیاد تر مسیحی غیر مسلم حضرات کا ہوتاہے ؟ جب کہ یہ نام کیرلا ، آندہرابرادیش تامل نادو میں مسلم حضرات رکھتے ہیں۔ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 170350

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 901-747/B=09/1440

    یہ نام اسلامی نام نہیں ہے۔ کوئی اور بہتر اسلامی نام مثلاً صالحہ ، نعیمہ، عائشہ، آسیہ، حفصہ، فاطمہ، مریم، زینب، زبیدہ، مومنہ، ہادیہ، عامرہ، حَمنہ، بُشریٰ، سُعدیٰ وغیرہ رکھ دیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند