متفرقات - اسلامی نام

pakistan

سوال # 169530

میرا سوال یہ ہے کہ نام ”رادا “ کا معنی کیا ہے؟ اور کیا لڑکی کا یہ نام رکھنا درست ہے؟

Published on: Mar 26, 2019

جواب # 169530

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 760-670/M=07/1440



اگر مذکورہ لفظ ”رداء“ ہے تو اس کا معنی ہے چادر۔ لڑکی کا یہ نام رکھ سکتے ہیں تاہم اچھا یہ ہے کہ صحابیات و صالحات کے نام پر نام رکھیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات