• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 169461

    عنوان: كیا قیصرہ اسلامی نام ہے؟

    سوال: قیصرہ نام اسلامی ہے یا نہیں؟ اور اس نام کا کیا مطلب ہے؟

    جواب نمبر: 169461

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 778-815/L=09/1440

    قیصر روم کے بادشاہ کا لقب ہے اور اس کی ملکہ کا لقب قیصرہ ہے، یہ زیادہ بہتر نام نہیں ہے، اس کی جگہ ازواج مطہرات ، بنات طاہرات نیز دیگر حضرات صحابیات وغیرہ کے ناموں کے مطابق اپنی لڑکی وغیرہ کا نام رکھنا بہتر ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند