متفرقات - اسلامی نام

pakistan

سوال # 169403

میری بیٹیوکے نام الیزہ اور عنایہ ہیں ۔ان کے معنیٰ کیا ہیں ؟جزاک اللہ

Published on: Mar 25, 2019

جواب # 169403

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 669-574/D=07/1440



الیزہ کا معنی ہمیں کسی لغت (ڈکشنری) میں نہیں ملا اور عنایہ کے معنی: تحفہ، عطیہ مہربانی ، لطف اور توجہ ہیں۔ فیروزاللغات : ۹۰۵، ط: دارالکتاب دیوبند، القاموس الوحید: ۲/۱۱۳۶، ط: مکتبہ حسینیہ دیوبند۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات