متفرقات - اسلامی نام

india

سوال # 169304

تحمینہ نام کے معنی بتائیں

Published on: Mar 13, 2019

جواب # 169304

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:590-508/sd=7/1440



”تَحمِینَہ“ کا لفظ ہمیں کسی لغت میں نہیں ملا، کوئی دوسرا بامعنی نام تجویز کرلیا جائے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات