متفرقات - اسلامی نام

Pakistan

سوال # 169134

مولانا صاحب میرا بیٹے کا نام' اقرار 'ہے اب میں (کامل) نام رکھنا چاہتا ہوں' کامل 'نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا معنی کیا ہے ؟

Published on: Mar 6, 2019

جواب # 169134

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 763-640/H=06/1440



کامل نام تجویز کرلیں کچھ حرج نہیں، کامل کے معنی ہیں ”جو ناقص نہ ہو“ ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات