متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 169036

مجھے کچھ بچہ اور بچے کا نام درکار ہیں جو معانی و مطالب کے اعتبار سے اچھے ہوں اور ،بہترین نام ہوں،اور عربی سے ماخوذ ہوں (اللہ تعالیٰ آپ بہترین بدلہ عطا فرمائے (آمین۔

Published on: Mar 6, 2019

جواب # 169036

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 726-637/H=06/1440



(۱) عبداللہ ۔ (۲) عبد الرحمن۔ (۳) عبد الرحیم۔ (۴) عبد الرقیب۔ (۵) محمد نعمان۔ (۶) سعید۔ (۷) رشید۔ (۸) محمد قاسم۔ (۹) ممتاز احمد۔ (۱۰) نعیم احمد۔



اور لڑکی کے نام یہ ہیں: (۱) عائشہ۔ (۲) ام کلثوم۔ (۳) رقیہ۔ (۴) زینب۔ (۵) راشدہ۔ (۶) سعیدہ۔ (۷) رشیدہ۔ (۸) کریمہ۔ (۹) ام سلمہ۔ (۱۰) ام سُلیم۔ (۱۱) ام رومان۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات