متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 168869

الحمد نام رکھنا کیا جائز ہے-عبدالواحد علی گڑھ

Published on: Feb 28, 2019

جواب # 168869

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 551-470/D=06/1440



(الف) ” حمد“ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی تعریف کرنا۔ جب یہ کسی کا نام رکھا جائے گا تو اس پر ”ال“ نہیں آئے گا۔



(ب) معنی کے لحاظ سے نام رکھا جاسکتا ہے لیکن کسی کا نام ایسا سنا نہیں گیا۔ البتہ ”حمیدہ“ ”حامدہ“ وغیرہ نام رکھے جاتے ہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات