متفرقات - اسلامی نام

India

سوال # 168284

 میں اپنی بیٹی کا نام” مریم فاطمہ“ رکھا ہے، کیا یہ درست ہے؟

Published on: Feb 3, 2019

جواب # 168284

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 512-398/SN=05/1440



جی ہاں! درست ہے، مریم فاطمہ اچھا نام ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات