• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 168042

    عنوان: "ارحان"اور"ھدیان" كے ہموزن نام بتادیں

    سوال: ہمارے ہاں دو بچوں کے نام "ارحان"اور"ھدیان" رکھا گیا ہے ۔ لہذا اسی طرح کے کچھ اور ہم وزن نام تجویز کریں۔ عین نوازش ہوگی۔ شکریہ

    جواب نمبر: 168042

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 630-522/B=05/1440

    فرحان، صفوان، غفران، اَرسلان، مہربان، سفیان، حبّان، فیضان، سلطان، اَرمان، یہ دس لکھے ہیں۔ یہ سب اچھے ناموں میں سے ہیں۔ آپ ان میں سے کوئی ایک نام منتخب فرمالیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند