• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 167583

    عنوان: أنا بیہ نام رکہنا کیسا ہے ؟ اور اس کا کیا معنی ہے ؟

    سوال: أنا بیہ نام رکہنا کیسا ہے ؟ اور اس کا کیا معنی ہے ؟

    جواب نمبر: 167583

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:428-376/L=4/1440

    ”انابیہ“ ”اَناب“ سے اسم منسوب مونث ہے جس کے معنی ہیں مشک، یا مشک کے مانند ایک خاص قسم کی خوشبو ففی المعجم الوسیط: الأناب: المسک أو طر یشبہہ (ص۲۸،الأنب، ط: دیوبند) لہٰذا صورت مسئولہ میں انابیہ نام رکھنا درست ہے ، اس کے معنی اچھے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند