• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 167543

    عنوان: ازمیر احمد نام رکھنا کیسا ہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ' ازمیر احمد' نام رکھنا کیسا ہے ؟ اس کا معنی کیا ہے ؟ چند اور نام اچھے نام بتائیں۔

    جواب نمبر: 167543

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:345-288/sd=4/1440

    ازمیر کا لفظ لغت کی کتابوں میں ہمیں نہیں ملا، آپ کوئی دوسرا بامعنی نام تجویز کرلیں، مثلا: حذیفہ ، عدی، خالد، نعمان، ثاقب، عاقل، سفیان وغیرہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند