• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 167335

    عنوان: محمد اذان نام رکھنا کیسا ہے؟

    سوال: محمد اذان نام رکھنا کیسا ہے؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 167335

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:279-193/sn=4/1440

    ”اذان“ نام رکھ سکتے ہیں، باقی اگر اس کی جگہ انبیائے کرام، حضرات صحابہ اور امت کی برگزیدہ شخصیتوں کے ناموں (مثلاً محمد، ابراہیم، عمر، دِحیہ، زبیر، ابودجانہ، جریر، جابر، ابان، اسامہ وغیرہ) میں سے کوئی نام منتخب کریں تو بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند