• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 166450

    عنوان: كیا احیان نام رکھ سکتے ہیں

    سوال: میرے گھروالے میرے بیٹے کا نام احیان (Ahyan) رکھنا چاہتے ہیں، اس بارے میں مشورہ دیں اور اس کا معنی بھی بتائیں۔ میرا نام وضی احمد(Wazi Ahmed) ہے، لیکن میرے گھروالے کہتے ہیں کہ اپنے بیٹے کا آخری نام احمد (Ahmad) رکھنا، نہ کہ Ahmed، کیوں کہ Ahmedاچھا نہیں ہے؟

    جواب نمبر: 166450

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 269-210/H=2/1440

    احیان نام رکھ سکتے ہیں، احیان جمع حین کی ہے، حین کے معنیٰ زمانہ کے ہیں۔ احمد میں اسپیلنگ (AHMAD) صحیح ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند