• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 166411

    عنوان: میں اپنی بیٹی کا نام نسیبہ رکھنا چاہتاہوں كیا یہ درست ہے؟

    سوال: میں اپنی بیٹی کا نام نسیبہ ("NUSAIBAH"(Nusaybah)) رکھنا چاہتاہوں۔ براہ کرم، صحابیہ نسیبہ بنت کعب (Nusabaibah bint Kaab) کے بارے میں بتائیں۔

    جواب نمبر: 166411

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 202-133/sd=2/1440

     نسیبہ بنت کعب مشہور صحابیہ ہیں ، آپ بدری صحابی حضرت عبد اللہ بن کعب رضی اللہ عنہ اور صحابی حضرت عبد الرحمن بن کعب رضی اللہ عنہ کی حقیقی بہن تھیں،آپ رضی اللہ عنہا اَنصار کے قبیلہ خزرج کے معزز خاندان نجار سے تعلق رکھتی تھیں (الطبقات الکبری :لابن سعد ) آپ سے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی متعدد احادیث مروی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند