• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 166105

    عنوان: نائلہ كے كیا معنی ہیں؟

    سوال: نام نائلہ (جو حضرت عثمان کی بیوی کا نام ہے) کا معنی کیا ہے؟

    جواب نمبر: 166105

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:149-96/sd=2/1440

    نائلہ کے معنی ہیں: حاصل کرنے والی، معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند