• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 165959

    عنوان: محمد رُزَیْن نام کیسا ہے؟

    سوال: لڑکے کا نام محمد روزین (Muhammad Ruzain) رکھنا درست ہے؟

    جواب نمبر: 165959

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 86-54/SN=2/1440

    محمد رُزَیْن تو نام کے لئے زیادہ موزوں معلوم نہیں ہوتا؛ ہاں اگر اس کی جگہ پر محمد رَزِیْن (Razeen) رکھ دیں تو اچھا ہے، ”رَزِیْن “ کے معنی ہے باوقار، سنجیدہ (القاموس الوحید) نیز اس نام سے ایک مشہور محدیث بھی گزرے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند