• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 165890

    عنوان: محمد ولی نام ركھنا كیسا ہے؟

    سوال: براہ کرم، درج ذیل ناموں کے معنی بتائیں۔ (۱) محمد ولی (۲) ابراہیم، (۳) مصطفی ،(۴) مہدی ، (۵) عیسی میں اپنے بیٹے کا نام” محمد ولی“ رکھنا چاہتاہوں۔

    جواب نمبر: 165890

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:123-111/sd=2/1440

     (۱)ولی کے معنی : دوست ، ابراہیم مشہور نبی کا نام ہے ، مصطفی کے معنی : منتخب، چنندہ، مہدی : ہدایت یافتہ اور عیسی ایک مشہور نبی کا نام ہے ۔

    (۲) محمد ولی نام رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند