• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 165701

    عنوان: بیٹے کا نام محمد غنی یا محمد فاتح رکھنا

    سوال: کیا میں اپنے بیٹوں کے نام” محمد غنی“ اور” محمد فاتح“ رکھ سکتاہوں؟

    جواب نمبر: 165701

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:86-54/N=2/1440

     جی ہاں! آپ اپنے بیٹوں کا نام (نیک فالی کے طور پر) ”محمد غنی“ اور ”محمد فاتح“ رکھ سکتے ہیں ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند