• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 165666

    عنوان: لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے دس دس نام بتائیں

    سوال: اگلے مہینہ ہمارے یہاں پہلی ولادت ہونے والی ہے، براہ کرم، لڑکی کے لیے دس نام اور لڑکا کے لیے دس نام تجویز فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا

    جواب نمبر: 165666

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:106-98/sd=2/1440

     لڑکی کے نام : عائشہ، خدیجہ، فاطمہ، امیمہ، زینب، خنسا، حمیرہ، عاتکہ، میمونہ، بریرہ

    اور لڑکے کے نام یہ ہیں: عبد اللہ، ابو بکر، عمر، عثمان، علی، معاویہ، نعمان، زید، عدی، خالد۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند