• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 165306

    عنوان: ارمش نام کے کیا معنی ہیں؟

    سوال: حضرت آپ کے علم میں ارمش نام کے کیا معنی ہیں؟یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 165306

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:61-109/sd=2/1440

     ارمش کا لفظ لغت کی کتابوں میں ہمیں نہیں ملا، بظاہر یہ مہمل معلوم ہوتا ہے ، اس لیے یہ نام نہ رکھیں، کوئی دوسرا بامعنی نام رکھ لیں، مثلا: عبد اللہ، عبد الرحمان، عدی، خالد، عمر، معاویہ، سعید، سعد ، حامد، نعمان ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند