• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 164815

    عنوان: زارون نام کامطلب بتائیں

    سوال: براہ کرم، زارون نام کامطلب بتائیں۔

    جواب نمبر: 164815

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1500-1303/D=1/1440

    مذکورہ لفظ ہمیں اردو عربی ڈکشنری میں نہیں ملا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند