• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 162024

    عنوان: خوازدہ اور جاوید کے معنی کیا ہیں؟

    سوال: خوازدہ (khwazida) اور جاوید کے معنی کیا ہیں؟

    جواب نمبر: 162024

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1286-1155/L=10/1439

    جاوید کے معنی ہیں دائمی، ہمیشہ کے لیے، اس نام کو رکھنا از روئے شرع درست ہے اس میں کوئی قباحت نہیں، البتہ خوازدہ کے معنی تلاشِ بسیار کے بعد بھی ہم کو نہ مل سکے شاید یہ بے معنی لفظ ہے (فیروز اللغات: ۳۴۸، ط: اقرأ بک ڈپو دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند