• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 160971

    عنوان: کسی کا نام رسول رکھنا کیسا ہے؟

    سوال: (۱) کسی کا نام رسول رکھنا کیسا ہے؟ (۲) نیز یہ کہ کسی کا نام رسول ہے تو کیا اسے رسول کہہ کر پکارنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 160971

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 831-745/D=8/1439

    رسول نام رکھنا مناسب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند