• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 160943

    عنوان: نام کے شروع میں احمد لگانا ؟

    سوال: احمد شہزاد، احمد ندیم وغیرہ نام جس کے ابتداء میں احمد ہو صحیح ہے یا نہیں، کچھ اور نام بھی بتادیں جن کے ابتداء میں احمد لگاسکتے ہیں۔

    جواب نمبر: 160943

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1122-910/sd=9/1439

    (۱) نام کے شروع میں احمد لگانا صحیح ہے، مثلاً: احمد ندیم وغیرہ۔

    (۲) انبیاء صحابہ یا اولیاء کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند